ٹیبل ٹینس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر کھیلا جائے، پنگ پونگ۔ "ایک آدمی نے ٤ ہی گھنٹے میں خاصی اچھی ٹیبل ٹینس سیکھ لی"      ( ١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٥٨ )

اشتقاق

انگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٦٩ء میں "نفسیات اور ہماری زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر کھیلا جائے، پنگ پونگ۔ "ایک آدمی نے ٤ ہی گھنٹے میں خاصی اچھی ٹیبل ٹینس سیکھ لی"      ( ١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٥٨ )

جنس: مؤنث